Thursday, April 18, 2024

پچیس ویں خیبر پختونخوا اوپن گولف چیمپئن شپ محمد نعیم نے جیت لی

پچیس ویں خیبر پختونخوا اوپن گولف چیمپئن شپ محمد نعیم نے جیت لی
December 27, 2015
پشاور(92نیوز)پچیسویں خیبر پختونخوا اوپن گولف چیمپئن شپ اختتام کو پہنچ گئی لائنس نائیک محمد نعیم فاتح قرار پائے۔ جونیئرز مقابلوں میں ماسٹر عبداللہ اور نیال خٹک جبکہ  سینئرز میں اظہر حبیب، ویٹرنز میں یونس مروت، ویمنز میں فریدہ ناصر کامیاب ہوئیں  کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے انعامات تقسیم کیے۔