Saturday, May 18, 2024

پٹھان کوٹ حملے میں ایک اور موڑ، دہشتگردوں کی مدد کے الزام میں ایس پی گورداس پور گرفتار

پٹھان کوٹ حملے میں ایک اور موڑ، دہشتگردوں کی مدد کے الزام میں ایس پی گورداس پور گرفتار
January 5, 2016
  پٹھان کوٹ (ویب ڈیسک)پٹھان کوٹ حملے میں ایک اور موڑ دہشت گردوں کی مدد کے الزام میں ایس پی گورداس پور کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے مطابق سلویندر سنگھ ایئر بیس پر حملے میں ملوث ہے ایس پی نے دعویٰ کیا تھا کہ دہشت گردوں نے اس سے گاڑی چھینی۔