Monday, September 16, 2024

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
January 30, 2016
اسلام آباد(92نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں  کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کی کمی کر دی گئی ہیں۔ یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت پانچ روپے کمی کے ساتھ اکہتر روپے پچیس پیسے ہو گی ڈیزل کی قیمت پچھتر روپے اناسی پیسے ہوگی۔