Wednesday, April 24, 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.40 روپے ،پٹرول 25پیسے سستا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.40 روپے ،پٹرول 25پیسے سستا
December 1, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کر دی ، پٹرول 25پیسے جبکہ 2.40 روپے سستا ہو گیا۔ حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.90 پیسے کمی کر دی جس کے بعد  قیمت 85.33 روپے سے کم ہو کر 82.43 روپے ہو گئی ۔ [caption id="attachment_254167" align="alignnone" width="500"]   پٹرولیم مصنوعات ‏  کمی ‏  ہائی اسپیڈ ڈیزل ‏  اسلام آباد ‏  ‏92 نیوز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.40 روپے ،پٹرول 25پیسے سستا[/caption] ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.40 کمی کی گئی جس کےبعد قیمت 127.41 سے کم ہو کر 125.01 ہو گئی ۔  پٹرول کی قیمت 0.25 روپے کی کمی کے بعد 114.24  روپے سے 113.99 روپے ہو گئی مٹی کے تیل کی قیمت میں 0.83 روپے  کمی کی گئی جس کے بعد قیمت 97.18 روپے سے 96.35 روپے ہو گئی ۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔