Friday, April 19, 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
February 28, 2017
  اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔۔پٹرول کی قیمت میں1 روپے71 پیسے اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے52 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مٹی اور تیل کی قیمت44 روپے ہو گی۔