Sunday, September 8, 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لٹر تک کمی کا امکان
January 23, 2016
اسلام آباد(92نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک فی لٹر کمی امکان ہے یٹرول کی قیمت میں 10 روپے 37 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر کمی ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر میں آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 37 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر ، ہائی آکٹین کی قیمت 9 روپے ، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 8 روپے 11 پیسے فی لیٹر سسستا کرنے  کا امکان ہے۔