Saturday, April 27, 2024

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام دشمن اقدام ہے، میاں محمود الرشید نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام دشمن اقدام ہے، میاں محمود الرشید نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی
June 1, 2015
لاہور (92نیوز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ مذمتی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عوام دشمن حکومتی اقدام کو مسترد کرتے ہیں، حکومت فی الفور اس فیصلے کو واپس لے۔