Thursday, May 9, 2024

پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری ارسال

پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری ارسال
December 30, 2020

اسلام آباد (92 نیوز)یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی ، اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ۔

ارسال کردہ سمری کے مطابق پٹرول  کی قیمت میں  2 روپے چھیانوے  پیسے فی  لیٹراضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔