Tuesday, May 21, 2024

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج بن گئے

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج بن گئے
January 1, 2018

ملتان ( 92 نیوز ) پٹرولیم قیمتیں بڑھنے پر ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔

ملتان میں رکشہ ،ٹیکسی ڈرائیورز یونین نے ڈبل پھاٹک پر احتجای مظاہرہ ۔

گوجرانوالا میں بھی شہریوں نے احتجاج کیااور تحصیل روڈ بلاک ٹریفک کیلئے بلاک کر دی ۔

ادھر پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں دو قراردادیں،  قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا گیا ۔