Friday, May 17, 2024

پٹرولیم بحران، معاون خصوصی ندیم بابر نے عہدہ چھوڑ دیا

پٹرولیم بحران، معاون خصوصی ندیم بابر نے عہدہ چھوڑ دیا
March 26, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پٹرولیم بحران، معاون خصوصی ندیم بابر نے عہدہ چھوڑ دیا، وزیر اعظم نے استعفی طلب کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ندیم بابر لاہور راوانہ ہو گئے، سیکرٹری پٹرولیم اسد احیا الدین کو او ایس ڈی بنادیا گیا۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ایف آئی اے پٹرولیم بحران کی تحقیقات 90 روز میں کریگی۔