Thursday, May 2, 2024

پٹرول بحران کیوں پیدا ہوا، انکوائری کمیشن نے ذمہ داریاں فکس کر کے رپورٹ دیدی

پٹرول بحران کیوں پیدا ہوا، انکوائری کمیشن نے ذمہ داریاں فکس کر کے رپورٹ دیدی
December 15, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) پٹرول بحران کیوں پیدا ہوا، انکوائری کمیشن نے ذمہ داریاں فکس کرکے رپورٹ دیدی ۔

کمیشن نےسیکرٹری پٹرولیم اور ڈی جی آئل کو قصوروار ٹھہرا دیا،کمیشن کی دونوں کیخلاف کارروائی اور کیس نیب کو بھیجنے کی سفارش کر دی ، امپورٹ پر پابندی بھی پٹرول بحران کی بڑی وجہ قرار دےدی ۔

پٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہوا تو پابندی کی سفارش کی گئی، حکومت کی جانب سے قیمتیں بڑھانے تک کمپنیوں نے تیل کی سپلائی روک دی۔