Friday, March 29, 2024

پومپیو پاکستان ہاؤس آئے ، نواز شریف محکمہ خارجہ گئے تھے ‏

پومپیو پاکستان ہاؤس آئے ، نواز شریف محکمہ خارجہ گئے تھے ‏
July 24, 2019
واشنگٹن ( ویب ڈیسک ) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے وزیراعظم عمران خان سے امریکہ میں پاکستانی سفیر کی رہائش گاہ پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔ اکتوبر 2013ء میں اس وقت کے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے جب امریکہ کا سرکاری دورہ کیا تو انہوں نے بھی امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے ملاقات کی جس کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف امریکی محکمہ خارجہ گئے تھے ۔