Monday, September 16, 2024

پولیوکے خاتمے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے : سائرہ افضل تارڑ

پولیوکے خاتمے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے : سائرہ افضل تارڑ
April 26, 2017
اسلام آباد(92نیوز)وزیرمملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ کہ پولیو کے مرض کے خاتمے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے ۔ بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس پولیو کے 200مریض سامنے آئے تھے جوکہ ملک کی تاریخ میں پولیو کے مریضوں کی کم ترین تعداد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس مہلک مرض کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے ۔