Wednesday, April 24, 2024

پولینڈ کے5 سیاح ماضی کی فلم سٹریٹ سٹوری کی طرز پر یورپ کی سیر کریں  گے

پولینڈ کے5 سیاح ماضی کی فلم سٹریٹ سٹوری کی طرز پر یورپ کی سیر کریں  گے
August 24, 2016
لاہور(ویب ڈیسک )پولینڈ سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد نے معروف ڈرامہ فلم ’’دی سٹریٹ سٹوری ‘‘کی طرز پر سفر کا آغاز کردیا ہے۔ پانچوں سیاح چھوٹے ٹریکٹروں پر سوار ہوکر یورپ کے مختلف ممالک کا چکر لگائیں گے۔ واضح رہے کہ یہ پانچوں سیاح سترہ سو کلومیٹر کا سفر ایک ہفتے سے زائد وقت میں طے کریں گے۔