Friday, April 26, 2024

پولیس کے ہاتھوں مارے جانیوالے اسامہ کے والد نے تفتیش پر سوال اٹھا دیے

پولیس کے ہاتھوں مارے جانیوالے اسامہ کے والد نے تفتیش پر سوال اٹھا دیے
January 5, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پولیس کے ہاتھوں مارے جانیوالے اسامہ کے والد نے پولیس کی تفتیش پر سوال اٹھا دیے ، پریس کانفرس میں کہا پولیس کی انکوائری منظورنہیں، میرےبیٹے کے قتل کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہئے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو کشمیر کی وکالت کا جتنا موقع ملا کسی پارلیمنٹیرین کو نہیں ملا،پاکستان کی 72 سالہ تاریخ پر نظر دوڑائیں تو سوال اٹھتے ہیں کہ ہم نے کیا کیا ، کیا ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کو کشمیر کے مسئلے کا حل نہیں ملا، افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ کشمیریوں کو حوصلہ دینے کی بجائے سیاسی دکانیں چمکائی جا رہی ہیں،شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو کمیونٹی بیرون ممالک میں رہتی ہے،اس کمیونٹی نے ان دو سالوں میں جسطرح مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا اس کی تاریخ نہیں ملتی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں  بین الاقوامی میڈیا نے جس طرح مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی، یورپی یونین اور یو ایس کانگریس میں جس طرح یہ معاملہ اٹھایا جا رہا ہے پہلے کب تھا، تین مرتبہ سکیورٹی کونسل میں اس مسئلے کو اجاگر کیا گیا، چین اس مسئلے کو جس طرح سامنے لا رہا ہے وہ ریکارڈ کا حصہ ہے، یہ ایک مسلسل جنگ ہے جسے لڑتے رہیں گے ۔