Sunday, September 8, 2024

پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کا کارندہ ہلاک ،2ملزم فرار

پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کا کارندہ ہلاک ،2ملزم فرار
August 8, 2015
کراچی(92نیوز)لیاری میں پولیس مقابلےکےدوران گینگ وارکاایک کارندہ ماراگیاجبکہ2ملزم فرارہوگئے۔ پولیس کےمطابق لیاری کےعلاقےبغدادی عیدولین میں چھاپہ ماراگیاتوملزموں نےفائرنگ کردی،جوابی کارروائی میں گینگ وارکارندہ عرفان عرف بلاماراگیاجبکہ دوملزم فرارہوگئے۔ کارروائی کےدوران اسلحہ بھی برآمدکرلیاگیا، پولیس کاکہناہےکہ ملزم قتل، اقدام قتل اوربھتہ خوری کےمقدمات میں مطلوب تھا۔