Saturday, May 18, 2024

پولیس فاؤنڈیشن میں غیرقانونی تعینات سیکرٹری کی برطرفی کا حکم

پولیس فاؤنڈیشن میں غیرقانونی تعینات سیکرٹری کی برطرفی کا حکم
January 5, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیرِ داخلہ کا پولیس فاؤنڈیشن میں غیر قانونی تعینات سابق ایس ایس پی کی برطرفی کا حکم دیدیا ہے ۔ طارق جوئیہ کو فروری دو ہزار بارہ میں پرکشش پیکیج پر سیکرٹری بنایا گیا تھا ۔ چودھری نثار نے پولیس فاؤنڈیشن کے ایم ڈی سے بھی جواب طلب کرنے کی ہدایت کی ہے ۔