Sunday, September 8, 2024

پولیس اہلکاروں نے نابینا افراد کو گاڑیوں میں بھر کر ہوٹل منتقل کر دیا

پولیس اہلکاروں نے نابینا افراد کو گاڑیوں میں بھر کر ہوٹل منتقل کر دیا
January 12, 2016
لاہور(92نیوز)پنجاب پولیس کے شیر جوانوں نے ایک بار پھر نابینا افراد پر دھاوا بول دیا۔ سادا کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکارمیٹرو ٹریک پر بیٹھے  مظاہرین کو زبردستی  اٹھا کر لے گئے پولیس اہلکاروں نے نابینا افراد کو گاڑیوں میں بھر کر ہوٹل منتقل کر دیا ۔