Wednesday, May 8, 2024

پورے ملک میں اتفاق ہے کہ فیک نیوز کے خلاف قوانین پر عملدرآمد نہیں ہوتا، فواد چودھری

پورے ملک میں اتفاق ہے کہ فیک نیوز کے خلاف قوانین پر عملدرآمد نہیں ہوتا، فواد چودھری
February 18, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا عدالتوں سے ناراضگی کی بات نہیں، پورے ملک میں اتفاق ہے کہ ہتک عزت اور فیک نیوز کے خلاف قوانین پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔ فواد چودھری نے ٹویٹ پیغام میں کہا اس ضمن میں وزیراعظم مشکلات کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ عمران خان بادشاہ نہیں مختلف اداروں کی ذمہ داریاں ہیں۔ جمہوری ریاست اجتماعی ذمہ داری کے اصول پر قائم ہے۔