Sunday, September 8, 2024

پورے ملک میں آج سے بارشوں کا غیر معمولی سلسلہ شروع ہوگا

پورے ملک میں آج سے بارشوں کا غیر معمولی سلسلہ شروع ہوگا
March 10, 2016
لاہور(92نیوز)پورے ملک میں آج سے بارشوں کا غیر معمولی سلسلہ شروع ہوگا ۔ تفصیلات  کےمطابق پورے ملک میں آج سے بارشوں کا غیر معمولی سلسلہ شروع ہوگا ۔ بلوچستان میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ پیر تک کئی مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ  این ڈی ایم اے کا کہنا ہے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا النینو طوفان کے زیر اثر ہے ۔