Tuesday, May 21, 2024

پوری قوم غیر متزلزل عزم اور اعتماد سے پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے، عاصم باجوہ

پوری قوم غیر متزلزل عزم اور اعتماد سے پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے، عاصم باجوہ
September 6, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وطن کے دفاع کوناقابل تسخیر بنانے والے شہدا ور پاک فوج کے جوانوں کو سلام، چئیرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ ٹویٹ میں کہا پوری قوم غیر متزلزل عزم اور اعتماد کے ساتھ پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ https://twitter.com/AsimSBajwa/status/1302466739914125312?s=20 انہوں نے مزید کہا کہ ہماری افواج دنیا کی بہترین افواج ہیں، کبھی نہ بھولیں ہماری افواج نے دہشت گردی کی جنگ میں کیسی کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ افواجِ پاکستان ہمارا فخر ہیں۔ ہر مشکل گھڑی میں یہ ہمیں اپنے ساتھ کھڑا پائیں گی۔