Wednesday, April 24, 2024

پوری دنیا اس وقت غیر معمولی وبا سے نبرد آزما ہے ، شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ

پوری دنیا اس وقت غیر معمولی وبا سے نبرد آزما ہے ، شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ
March 20, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پوری دنیا اس وقت غیر معمولی وبا سے نبرد آزما ہے۔ https://twitter.com/SMQureshiPTI/status/1240892276706103298?s=20 شاہ محمود قریشی نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہمیں بطور لیڈر اس کٹھن اور کڑے وقت میں ہر ممکن ہمدردانہ رویہ اپنانا ہے۔ مشکل میں ایران پر عائد پابندیاں فوری ہٹائی جائیں۔ پابندیاں ہٹنے سے ایران مقامی وسائل سے قیمتی جانیں بچا سکے گا ۔