Friday, April 26, 2024

پورا خاندان گرفتار کرلیں مگر 18ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دینگے ، بلاول بھٹو

پورا خاندان گرفتار کرلیں مگر 18ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دینگے ، بلاول بھٹو
August 17, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چاہے میرا پورا خاندان گرفتار کرلیں مگر  18ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے ۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج پھر سے اسلام آباد کو یرغمال بنایا گیا، زرداری سے اتنا ڈرتے ہو کہ ایک پیشی پر  اسلام آباد کی ساری پولیس یہاں کھڑی کر دیتے ہون ، اپوزیشن پر دباؤ ڈال کر کٹھ پتلی کی طرح چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔