Tuesday, May 14, 2024

پنجاب کے مختلف علاقوں میں پھر دھند چھا گئی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں پھر دھند چھا گئی
February 20, 2021

لاہور (92 نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں میں پھر دھند چھا گئی، حد نگاہ کم ہونے سے موٹر وے ایم تھری کو لاہور سے سمندری تک بند کردیا گیا۔

سیالکوٹ لاہور موٹر وے بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، پھول نگر، پتوکی، اوکاڑہ، کامونکی، گجرات، جہلم میں بھی دھند کے ڈیرے۔