Saturday, April 20, 2024

پنجاب کے لاءافسروں کی تنخواہ میں 150فیصد اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب کے لاءافسروں کی تنخواہ میں 150فیصد اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج
May 16, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پنجاب کے لاء افسروں کی تنخواہوں میں 150 فیصد اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست میں چیف سیکرٹری، سیکرٹری قانون اور خزانہ کو فریق بنایا گیا،مقامی وکیل رانا علم الدین غازی نے تنخواہوں میں اضافے کو چیلنج کیا۔