Wednesday, April 24, 2024

پنجاب کے اسکولوں میں امتحانات کے بعد گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے اسکولوں میں امتحانات کے بعد گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
June 11, 2021

لاہور (92 نیوز) پنجاب کے اسکولوں میں امتحانات کے بعد گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا اعلان کرتے ہوئے کہا، گرمیوں کی چھٹیاں 2 ہفتے تک ہو جائیں گی، بچوں کے امتحانات کے بعد اسکولوں میں چھٹیاں کردیں گے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ، پورٹل کے ذریعے اساتذہ کے تقرر و تبادلے میرٹ پر ہورہے ہیں، اساتذہ کی چھٹیوں کو آن لائن کردیا ہے۔