Friday, March 29, 2024

پنجاب کے 52 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

پنجاب کے 52 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی
July 15, 2015
لاہور (92نیوز) پولیس اہلکاروں کیلئے عید سے پہلے عیدی مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے52 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ 8 سال بعد ان کی ترقی کےلئے بورڈ ہوا ہے جبکہ 248 سب انسپکٹرز کو ایک ماہ بعد انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی دی جائے گی۔