Tuesday, May 14, 2024

پنجاب کے 3 شہروں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لاگو

پنجاب کے 3 شہروں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لاگو
August 23, 2020
لاہور (92 نیوز) پنجاب کے 3 شہروں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لاہور کے 12 مقامات پر نافذ کردیا گیا، راولپنڈی کے 3، گوجرانوالہ کے 2 مقامات پر لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ تنیوں شہروں لاک ڈائون کا اطلاق 14 دن کے لیے ہوگا، صوبے میں بڑے پیمانے پر دوبارہ اسمارٹ سیمپلنگ، مختلف شعبہ ہائے زندگی کے 59 ہزار 815 افراد کے نمونے لیے گئے۔