Friday, April 26, 2024

وزیراعظم عمران خان اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے
November 30, 2019

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اہم دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم گورنر چودھری سرور سے ملاقاتیں کریں گے۔ کابینہ ارکان سے بھی ملیں گے۔

عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم پنجاب کے انتظامی امور بہتر کرنے کیلئے بریفنگ لیں گے۔