Tuesday, May 7, 2024

پنجاب کا بجٹ کل پہلی خاتون وزیر خزانہ اسمبلی میں پیش کرینگی

پنجاب کا بجٹ کل پہلی خاتون وزیر خزانہ اسمبلی میں پیش کرینگی
June 11, 2015
لاہور(92نیوز)پنجاب کا 1200ارب روپے کا بجٹ کل پہلی خاتون وزیر خزانہ اسمبلی میں پیش کرینگی۔ تعلیم کیلئے 47ارب، توانائی کیلئے 60 ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان ہے ۔ بجٹ کے دوران حکومت کو اپوزیشن کی طرف سے بھی ٹف ٹائم ملنے کی  توقع ہے۔