Friday, April 26, 2024

پنجاب پولیس کے ایس ایس پی مفخر عدیل لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے لاپتہ

پنجاب پولیس کے ایس ایس پی مفخر عدیل لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے لاپتہ
February 12, 2020
 لاہور (92 نیوز) پنجاب پولیس کے ایس ایس پی مفخر عدیل لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے لاپتہ ہو گئے۔ ڈی جی آپریشنز رائے بابر نے کہا ایس ایس پی مفخر عدیل کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔ موبائل فون بھی گزشتہ رات سے بند ہے۔ ان کی فیملی سے رابطہ کر رہے ہیں۔