Saturday, May 18, 2024

پنجاب پولو کپ کا آج سے آغاز

پنجاب پولو کپ کا آج سے آغاز
February 19, 2019
لاہور(ویب ڈیسک )لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پاکستان کا سب سے پرانا چیپٹرٹو پنجاب پولو کپ آج سے شروع ہو رہا ہے ۔ لاہور پنجاب پولو کے صدر ملک عاطف یار ٹوانہ کے مطابق 14 گول کے اس میگا ایونٹ میں ٹاپ پانچ ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو پولز میں تقسیم کیا گیا ۔ ہر ٹیم میں ایک غیرملکی کھلاڑی بھی شریک ہے ۔ ملک عاطف یار ٹوانہ کا کہنا تھا کہ پولوکا ہائی گول سیزن اب ہائی لیول پر پہنچ چکا ہے ۔