Monday, May 13, 2024

پنجاب میں کورونا کی تیسری لہر بے قابو، 2775 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں کورونا کی تیسری لہر بے قابو، 2775 نئے کیسز رپورٹ
April 5, 2021

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب میں بھی کورونا وائرس کی تیسری لہر بے قابو ہو گئی ، مزید 15 افراد موذی مرض سے جنگ لڑتے جان کی بازی ہار گئے جب کہ 2275 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔

شہر لاہور میں  کورونا کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے جہاں ایک روز میں  1362 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔