Friday, April 26, 2024

پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 26 ہو گئی

پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 26 ہو گئی
March 17, 2020
 لاہور (92 نیوز) پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ مریضوں کی تعداد 26 ہو گئی۔ https://twitter.com/UsmanAKBuzdar/status/1239909355216084994?s=20 وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹویٹ میں کہا تمام مشتبہ افراد کے ٹیسٹ کئے، ڈی جی خان میں قرنطینہ میں موجود 736 زائرین کے بھی ٹیسٹ کئے گئے۔ تفتان سے آنے والے ایک ہزار 276 زائرین قرنطینہ میں موجود ہیں۔