Thursday, March 28, 2024

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کا معاملہ حل نہ ہوسکا

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کا معاملہ حل نہ ہوسکا
May 21, 2020
لاہور (92 نیوز) پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کا معاملہ حل نہ ہوسکا، لاہوراور چکوال میں گاڑیوں کو موٹروے پر چڑھنے سے روک دیا گیا۔ لاہور میں بند روڈ پر اڈے بند ہیں، ٹرانسپورٹرز نے گاڑیاں کھڑی کردیں، جی ٹی روڈ پرچلنے والی گاڑیاں بھی رکنے کا خدشہ ہے۔ عصمت نیازی کہتے ہیں ایس او پیز پورے کرنے کے باوجود گاڑیوں کو موٹروےاستعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، وزیر ٹرانسپورٹ اور سیکرٹری کومعاملے سے آگاہ کردیا۔