Sunday, May 19, 2024

پنجاب میں دھند نے راستے دھندلا دیئے، موٹروے کے کئی سیکشن بند

پنجاب میں دھند نے راستے دھندلا دیئے، موٹروے کے کئی سیکشن بند
December 28, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پنجاب میں دھند نے راستے دھندلا دیئے، موٹر وے کے کئی سیکشن بند کردی گئی۔

موٹروے پولیس کے مطابق ایم فائیو کو جلالپور سے ظاہر پیر اور ایم فور کو شیر شاہ سے عبد الحکیم تک دھند کے باعث بند کر دیا گیا۔

موٹروے پولیس کے مطابق ایم تھری فیض پور لاہور سے درخانہ تک بند ہے، عوام غیر ضروری سفر سے گریز اور فوگ لائٹس استعمال کریں۔