Thursday, April 25, 2024

پنجاب میں بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ کو دی گئی چھوٹ ختم

پنجاب میں بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ کو دی گئی چھوٹ ختم
May 11, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پنجاب میں بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ کو دی گئی چھوٹ ختم ہو گئی۔ رمضان بازار بھی بند ہو گئے۔

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر مختلف شہروں میں کئی افراد گرفتار ہوئے جن کے خلاف مقدمات درج کیئے گئے۔ چارسدہ میں پولیس کے ڈر سے کئی دکاندار پلازہ کی تیسری منزل سے کود گئے۔

ادھر بلوچستان کے تاجروں کو مکمل لاک ڈاؤن نامنظور ہے۔ انہوں نے کوئٹہ میں احتجاج کرتے ہوئے آج دکانیں کھولنے کی دھمکی دیدی۔