Friday, March 29, 2024

  پنجاب میں اندرونی اختلافات، کمزور مہم کی وجہ سے شکست ہوئی :چودھری سرور

   پنجاب میں اندرونی اختلافات، کمزور مہم کی وجہ سے شکست ہوئی :چودھری سرور
December 7, 2015
اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف کا ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ،چودھری سرور  نےپنجاب میں اندرونی اختلافات اور کمزور مہم  کو شکست کی وجہ قرار دے دیا جبکہ  راولپنڈی میں شکست کی ذمہ داری فیاض الحسن چوہان پر ڈالی دی۔