Saturday, May 11, 2024

پنجاب میں ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت 15 دن کیلئے مؤخر

پنجاب میں ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت 15 دن کیلئے مؤخر
September 18, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی درخواست پر ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت 15 دن کیلئے موخر کر دی۔ الیکشن کمیشن نے آج پنجاب کی ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت کرنی تھی، صوبائی حکومت سے کورونا وباء اور بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق تفصیلی مؤقف بھی طلب کر لیا۔