Friday, May 3, 2024

پنجاب حکومت کشمیر کاز سے منحرف،آفیشل ویب سائٹ سے کشمیر کا نقشہ غائب

پنجاب حکومت کشمیر کاز سے منحرف،آفیشل ویب سائٹ سے کشمیر کا نقشہ غائب
May 22, 2018
لاہور ( 92 نیوز) پنجاب حکومت کشمیر کاز سے منحرف ہو گئی ، پنجاب حکومت کی آفیشل ویب سائٹ سے کشمیر کا نقشہ غائب کر دیاگیا۔ مسلم لیگ ن کی ہندوستان دوستی منظر عام پر آگئی ،ویب سائیٹ پرموجود پاکستان کے نقشے سے کشمیرکو غائب کرنا غفلت ہےیا مودی کا ایجنڈا  ، افواہیں گردش کرنے لگیں ۔ بڑے بھائی نے ہندوستان کو خوش کرنے کے لیے ممبئی حملوں پر بیان داغا،تو چھوٹے میاں نے کشمیری بھائیوں کی قربانیوں پر پانی پھیر دیا۔