Thursday, May 9, 2024

پنجاب حکومت کا کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ
January 9, 2020
لاہور (92 نیوز) پنجاب کے کنٹریکٹ ملازمین کےلیے اچھی خبرا ٓگئی، حکومت نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کے فیصلے سے 3 سال کا کنٹریکٹ مکمل کرنے والے ملازمین مستفید ہوسکیں گے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے تمام محکموں کو فہرستیں جلد بھجوانے کی ہدایت کردی گئی۔