Wednesday, April 24, 2024

پنجاب بھر کے سرکاری ونجی اسکول 2 اگست سے کھولنے کا اعلان

پنجاب بھر کے سرکاری ونجی اسکول 2 اگست سے کھولنے کا اعلان
July 29, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پنجاب بھر کے تمام سرکاری ونجی اسکول 2 اگست سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔

وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ، ایک دن میں 50 فیصد طلبا کو اسکول بلانے کی اجازت ہو گی۔