Friday, April 26, 2024

پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں آن لائن ڈاکٹ کے اجرا کا آغاز

پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں آن لائن ڈاکٹ کے اجرا کا آغاز
November 27, 2018
لاہور ( 92 نیوز) پنجاب پولیس میں بھی تبدیلی کی لہر دوڑ گئی ۔ جس کے بعد ڈاکٹ بنانے کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا۔ پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں آن لائن ڈاکٹ کے اجرا کا آغاز ہو گیا ، ٹریفک حادثوں اور  لڑائی جھگڑوں پر شہریوں کو علاج سے قبل ڈاکٹ لینے متعلقہ تھانے نہیں جانا پڑے گا۔