Thursday, May 2, 2024

پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج

پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج
December 15, 2020

لاہور (92 نیوز) پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ۔ خانیوال، لودھراں، بہاولپور، رحیم یار خان، صادق آباد میں بھی دھند ہی دھند ہے ۔

قومی شاہرات پر حد نگاہ 50 سے 100 میٹر رہ گئی، دھند میں کمی کے بعد موٹر وے ایم فائیو کو ترنڈہ محمد پناہ سے روہڑی تک کھول دیا گیا۔