Thursday, May 9, 2024

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے بدستور دھند کی لپیٹ میں

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے بدستور دھند کی لپیٹ میں
December 31, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے بدستور دھند کی لپیٹ میں  ہیں ، حد نگاہ کم ہونے سے موٹر وے ایم ون کو اسلام آباد تا پشاور ہر قسم کی ٹریفک کے لئےبند کر دیا گیا۔ قومی شاہراہوں پر بھی دھند کا راج ہے ۔ حافظ آباد، گجرات، جلال پور بھٹیاں سمیت دیگر علاقوں میں راستے دھند میں گم ہیں جس سے  ٹریفک روانی متاثر ہو رہی ہے۔