Tuesday, April 16, 2024

پلوشہ بشیر اور ماحور شہزاد بیڈمنٹن ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں

پلوشہ بشیر اور ماحور شہزاد بیڈمنٹن ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں
March 1, 2020
لاہور ( ویب ڈیسک ) پاکستان کی پلوشہ بشیر اور ماحور شہزاد نے بیدمنٹن کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پاکستانی لڑکیوں نے شاندار کھیل پیش کیا اور مخالفین کی ایک نہ چلنے دی ، دونوں نے  17-21 اور 14-21 سے کامیابی سمیت کر فائنل تک رسائی حاصل کی ۔ ماحور شہزاد اور پلوشہ بیشر آج فائنل میں مصر کی جوڑی سے مقابلہ کریں گی ۔