Sunday, May 12, 2024

پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دو دہشتگرد ہلاک، گولہ بارود برآمد

پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دو دہشتگرد ہلاک، گولہ بارود برآمد
January 28, 2020
پشین ( 92 نیوز) پشین کے علاقے سرخاب مہاجر کیمپ میں سی ٹی ڈی  سے فائرنگ کے تبادلے میں2خطرناک دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ، ادھر ٹانک میں بھی سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔