Saturday, April 20, 2024

پشین : بلوچستان کے وزیر مصطفیٰ ترین کا بیٹا اغوا

پشین : بلوچستان کے وزیر مصطفیٰ ترین کا بیٹا اغوا
May 20, 2016
پشین(92نیوز)بلوچستان کے وزیر  سردار غلام مصطفیٰ ترین کا بیٹا پشین سے لاپتہ ہوگیا ہے ۔ پولیس کے مطابق صوبائی وزیر کے بیٹے اسد خان کی گاڑی مل گئی جبکہ  علاقے کی ناکا بندی کر کے اسد خان ترین کی تلاش شروع کردی گی ہے ۔