Thursday, April 18, 2024

پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسہ لاہور میں پاکستانی جھنڈے لانے پر پابندی

پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسہ لاہور میں پاکستانی جھنڈے لانے پر پابندی
April 29, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پشتون تحفظ موومنٹ کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آگئی ، پشتون تحفظ موومنٹ کے لاہور میں ہونیوالے جلسے میں بھی پاکستانی جھنڈوں کولانے نہیں دیاگیا۔ جلسے میں پاکستانی پرچم لانے والے نوجوان کو داخل ہونے سے روک دیا گیا،تو لڑکے نے سوال کیاکیا پاکستانی پرچم کے ساتھ  اپنی شکایات نہیں کرسکتے۔ ہجوم سے آوازآئی جھنڈاپھینکو  تبھی اندر آسکو گے۔