Saturday, April 20, 2024

پشاور،سابق سینیٹر محمد حسین جلالی کا چالان ہوگیا

پشاور،سابق سینیٹر محمد حسین جلالی کا چالان ہوگیا
January 1, 2019
پشاور ( 92 نیو ز) پشاور مین قوانین کی خلاف ورزی پر سابق  سینیٹر محمد حسین جلالی کا چالان ہو گیا۔ سابق سینیٹر محمد حسین جلالی  اپنے ڈرائیور کے ہمراہ پشاور کے علاقے حیات آباد ناران چوک سے گزررہے تھے کہ ٹریفک سارجنٹ کی جانب سے انہیں روکا گیا  اور سیٹ بلٹ نہ باندھنے پر 200 روپے چالان کی پرچی تھما دی گئی ۔ ٹریفک پولیس اہلکار نےسابق  سینیٹر محمد حسین جلالی سے مہذب شہری بننے کی درخواست کی اور چالان تھما دیا۔